: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بیجنگ،24مارچ(ایجنسی) چینی حکام کے مطابق چین کے صوبے شانزی کے شہر شوزہوا میں کان میں 129 مزدور کام کر رہے تھے کہ کان بیٹھنا شروع ہوگئی تاہم حادثے کے وقت 110
مزدور باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم 19 مزدورنہ نکل سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہے تاہم ابھی یہ نہیں کہا جاسکتا کہ حادثہ گیس لیکیج، آگ لگنے یا سیلاب کے باعث پیش آیا۔